(ظؔہیر احمد کا منتخب کلام اور مضامین)
ظؔہیر احمد (ریاستہائے متحدہ امریکا) کا ادبی گوشہ، جہاں ان کا منتخب کلام اور دیگر نثری تخلیقات قارئین کے لیے پیش کی جاتی ہیں۔ منفرد لب و لہجہ اور جدید فکری نظام سے لیس یہ کلام آپ ضرور پسند فرمائیں گے۔